شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
کالمز

اللہ پاک کی قدرت ۔۔ جب سلطان محمود غزنوی کی قبر کو کھولاگیا تو کیا ہوا؟اس کی لاش کس حالت میں موجود تھی ؟ ایمان افروز تحریر

سلطان محمود غزنوی نے دنیا میں تینتیس 33 سال حکومت کی اور اس وقت کا دنیا کا شجاعت اور دنیا پر اثر و رسوخ رکھنے والا دوسرے نمبر کا بادشاہ تھا۔ پہلے نمبر پر چنگیز خان تھا دوسرے نمبر پر.

نبی کریم ؐ نے شا دی کو آدھا دین قرار دیا ہے، سائنسدانوں نے جب اس پر تحقیق کی تو انہیں کیا حیران کن بات پتہ چلی ؟

لاہور (ویب ڈیسک) شادی شدہ جوڑوں میں دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہوجاتا ہے۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔لوف برگ یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ.

رسول اللہ کا وہ خط مبارک جو آپ ؐ نے روم کے حکمران کو لکھا ،آپ بھی دیکھ کر سعادت حاصل کریں اور جانئے سرکار دوجہاں ؐ نے اسے کیا پیغام دیا تھا

اللہ کے حبیب حضرت محمد مصطفیٰؐ نے مختلف خطوں میں اپنے وفود و سفیر بھجے تھے جو آپؐکے دعوتی خطوط لیکر وہاں کے حکمرانوں کے پاس پہنچے ۔آپؐنے انہیں اسلام کی دعوت دی ۔سرکار دوجہاں ؐنے ایک خط روم کے.

 ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡکے پاس ایک بندہ آیا

ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﮦ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻏﺮﯾﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻣﺎﻝ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﻔﻘﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔ ﻣﻮﺳﯽٰ ؑ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺍﯾﺴﺎﮐﺮ ﺭﻭﭨﯽ ﺍﻭﻧﭧ ﭘﺮﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮﮐﮭﺎ ، ﺗﯿﺮﺍﻣﺎﻝ ﮐﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔.

ایک سیّد گھرانا خوشحال تھا۔گھر کا مالک بچیاں اور بیوی چھوڑ کر ملک عدم روانہ ہُوا

ایک سیّد گھرانا خوشحال تھا۔گھر کا مالک بچیاں اور بیوی چھوڑ کر ملک عدم روانہ ہُوا۔ . والد کی وفات کے بعد بچیاں بے سہارا ہو گئیں۔حتیٰ کہ فاقوں تک نوبت آئی تو انہوں نے اپنے گھر کو چھوڑ کر.

بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی

بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی اورشوہر بار بار اسکو اپنی حد میںرہنے کی کہہ رہا تھا،لیکن بیوی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی،بار بار زور زور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی.

مچھلی کے منہ میں زبان کیوں نہیں ہوتی؟

اللہ تعالی نے تمام جانوروں کے منہ میں زبان پیدا کی ہے مگر مچھلی کو زبان نہیں دی گئی،اس کی وجہ یہ ہے کہ جب حکم خداوندی عزوجل سے فرشتوں نے آدم ؑ کو سجدہ کیا اور ابلیس ،رجیم(مردود)ہو کر.
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس