شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشگوئی کر دی


اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی ڈویژن، بالائی خیبر پختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ،مردان ڈویژن )،اسلام آباد،فاٹا،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔جبکہ ہفتہ کے روزراولپنڈی ڈویژن،بالائی خیبر پختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ،

مردان ڈویژن )،بالائی فاٹا، اسلام آباد،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے جنوبی میدانی علاقوں میں شدید گرمی کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس