شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اہم ترین سرکاری ادارےکاہیلی کاپٹرتباہ ،ڈائریکٹرسمیت 4افرادجاں بحق


ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے تحفظ ماحولیات ادارے کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر تبوک اور الجوف کے درمیان جنگل میں گر کر تباہ ہوا،جس میں تحفظ ماحولیات ڈائریکٹر،الخنقہ میں سپیشل فورس کے ڈائریکٹر اور2 ہواباز جاں بحق ہوگئے۔فوری طور پر

حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں،تاہم مزید تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس