شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

وزارتِ مذہبی امور نے اس سال کے لیے نصاب زکواۃ جاری کردیا! بینکوں میں کتنی رقم موجودہونے کی صورت میں زکواۃ کٹے گی ؟


اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت مذہبی امورکی جانب سے سٹیٹ بینک کوزکواۃ کانصاب موصول ہوچکاہے ۔سرکلرکے مطابق سیونگز یاپرافٹ اورلاس اکائونٹ میں 39ہزار198روپے یاا س سے زائدرقم ہونے کی صورت میں زکواۃ منہاکردی جائے گی ،سٹیٹ بینک نے اس حوالے سے تمام بینکوں کوہدایات جاری کردیں۔کھاتوں میں طے شدہ رقم

سے کم ہونے کی صورت میں رقم منہانہیں کی جائے گی ۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس