شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

جس جس کے پاس بھی اس مالیت کے پرائز بانڈ ہیں وہ نکال لیں کیونکہ ۔۔۔۔۔


لاہور(آن لائن) محکمہ قومی بچت کے زیراہتمام 100 اور 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آ ج منگل کو ہو گی۔محکمہ قومی بچت کے مطابق 1500روپے کے قومی انعامی بانڈ کی قر عہ اندازی کاپہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے3 انعامات، تیسرا انعام18500 کے1696 انعامات شامل ہیں جبکہ یہ

مجموعی طور پر13 ویں قرعہ اندازی ہے۔دریں اثنا100 روپے کے بانڈ کی قر عہ اندازی کاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے3 انعامات، تیسرا انعام1000 روپے کے 1199 انعامات ہوںگے۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس