شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ڈبلن ٹیسٹ ،فاسٹ بائولر محمد عامر کے بارے میں تشویشناک خبر آگئی


ڈبلن( آن لائن) آئر لینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن فاسٹ بائولر محمد عامر کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی ہے۔فاسٹ با?لر آئر لینڈ کی دوسری اننگز میں اپنے چوتھے اوور کی دو گیندیں مکمل کرنے کے بعد تکلیف میں نظر آئے اور اوور مکمل کیے بغیر گرا?نڈ سے باہر چلے گئے۔قومی ٹیم کے با?لنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ محمد

عامر گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہے اور اس وقت ان کا علاج جاری ہے جب کہ صبح بھی ان کے گھٹنے کی برف سے ٹکور کی جائے گی اور امید ہے کہ وہ بائولنگ کے قابل ہوجائیں گے۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس