شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

دنیابھرکواپناگرویدہ بنانے والے مسلمان فٹبالرنےبڑااعزازحاصل کرلیااس اعزازکوحاصل کرنے کے لیے انہوں نے کتنی محنت کی ، جان کرآپ رشک کریں گے


قاہرہ (ویب ڈیسک)مصرکے معروف فٹبالر محمد صلاح نے ایک سیزن میں 32گول کر کے گولڈن بوٹ کا اعزازحاصل کرلیا.انہوں نے اپنے حریف ہیری کین کو مجموعی گولوں کی تعدادمیں پیچھے چھوڑتے ہوئے اعزازجیتا۔پریمیر لیگ کے میچ میں لیورپول برائٹن کی ٹیم کو یکطرفہ میچ میں 0-4سے ہرا کر پریمیر لیگ میں ایک نئی تاریخ رقم کی، لیور پول اور

برائٹن کے مابین میچ کے دوران مصری کھلاڑی محمد صلاح نے سیزن کا 32واں گول کیا کرکے اعزاز کے حقدار قرار پائے۔ محمد صلاح نے میچ کے شروع میں ہی گول کرکے مخالف ٹیم پر دباؤ ڈال دیا تھا .لیور پول کے ڈیجان لوورین نے دوسرا جبکہ ڈومینک سولینکے نے تیسرا گول کیا۔ میچ کے اختتام پر محمد صلاح کو پریمئر لیگ کی جانب سے گولڈن بوٹ کا اعزاز دیا گیا۔ محمد صلاح کو مصری کنگ کہا جاتا ہے

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس