شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اڈیالہ جیل پر اینٹی ائیرکرافٹ گن نصب ،جیل کے باہر سکیورٹی میں بھی غیر معمولی اضافہ ،جانتے ہیں ایسا کیوں کیا گیا؟


راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی اڈیالہ جیل میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیااور اینٹی ائیر کرافٹ گن بھی جیل پر نصب کردی گئی ہے، تفصیلات کے مطابق حالات کے پیش نظر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سکیورٹی کو

مزید مؤثر کرتے ہوئے جیل کے باہر سیکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ اور جیل پر اینٹی ائیر کرافٹ گن بھی نصب کردی گئی ہے ،واضح رہے شکیل آفریدی کو 27اپریل کو ہیلی کاپٹر سے پشاور کی جیل سے راولپنڈی اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس