شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

امریکی فوجی طیارے پرچینی بیس سے حملہ ،2پائلٹ زخمی،پینٹاگون نے بھی بڑااقدام اٹھالیا


جبوتی (ویب ڈیسک) جبوتی میں امریکی ملٹری طیارے پر چینی بیس سے لیزر گن کا مبینہ استعمال، دو پائلٹ زخمی ہونے پر امریکا نے چین سے وضاحت مانگ لی۔سمندر میں نئی تنصیبات پر بھی چین کو وارننگ دے دی۔ جبوتی میں امریکی ملٹری طیارے پر چینی ملٹری

بیس سے مبینہ لیزر گن کا استعمال، پینٹاگون اور وائٹ ہائوس نے لفظی توپوں کا رخ چین کی جانب کرلیا۔وائٹ ہاؤس نے بحیرہ چین میں فوجی طاقت میں اضافے اور لیزر گن واقعہ پر چین کو وارننگ دے دی۔ ادھر پینٹاگون نے بھی لیزر گن واقعہ میں 2 امریکی پائلٹ زخمی ہونے پر چین سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس