مانیٹرنگ نیوزلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنے نجی دورے پر برطانیہ کے شہر لندن روانہ ہوںگے جہاں وہ اپنا ریگولر چک اپ کروائیں گے جلاوطنی کے دور میں لندن کے ایک ہسپتال میں آپ میں کینسر کی تشخیص ہوئی لہذا آپ نے وہیں سے اپنا علاج شروع کروایا۔ چونکہ آپ کے مرض کی مکمل ہسٹری اسی ہسپتال میں موجود ہے اور دنیا بھر میں
بھی جہاں سے کینسر کا علاج شروع کیا گیا ہو آپ کو وہیں پر اسے جاری رکھنا پڑتا ہے لہذا پاکستان آجانے کے بعد بھی آپکو اپنے ریگولر چیک اپ کے لیےاپنے ہی انکالوجسٹ کے پاس لندن جانا ہوتا ہے۔ آج دوپہر میں آپ کی روانگی متوقع ہے
Chief Minister Punjab Shehbaz Sharif will be flying to London this afternoon for his regular medical check-up. During his stay, he will hold video-linked meetings.
— Govt Of The Punjab (@GovtOfPunjab) March 20, 2018