شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

خانہ کعبہ کونقصان پہنچائواور2500پوائنٹ حاصل کرو،مسلمانوں کو سزا دینےکا دن منانے کا اعلان


اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانیہ میں مسلمانوں کو سزا دینے کےلیے دن منانے کا اعلان کر دیا گیا. یہ دن اب سے ہر سال 3 اپریل کو برطانیہ میں منایا جائیگا جس میں مسلمانوں کو تنگ کیا جائیگا اور ہر تنگ کرنے والے شخص کو پوائنٹس ملیں گیں. ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﻮ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ 2500 ﭘﻮﺍﻧﭧ ﮔﺎﻟﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ 10 ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ ﺣﺠﺎﺏ ﮐﮭﯿﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ 25 ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ

ﺗﯿﺰﺍﺏ ﭘﮭﯿﮑﻨﮯ ﭘﺮ 50 ﭘﻮﺍﻧﭧ ﮐﺴﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﯾﺎ ﭘﺮﮐﭧ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﮐﮯ 100 ﭘﻮﺍﻧﭧ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﻼﻧﮯ ﯾﺎ ﺑﻢ ﭘﮭﯿﻨﮑﻨﮯ ﭘﮧ 1000 ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲیہ جدید تہزیب کے متوالے اور علمبردار ہیں. ان کی تہذیب کی دنیا بھر میں مثالیں دی جاتی ہیں.اور یہ وہ لوگ ہیں جو مسلمانوں کو دھشت گرد کہتے تھے. حقیقی دھشت گردی کیا ہے وہ اب واضح ہو رہی ہے. یہ ایک لبرل اور سیکولر معاشرہ ہے. اور پاکستانی سیکولر اور لبرل سے میرا سوال ہے کہ کل تک تم بھونکتے رہے کہ مذھب انتہا پسندی سکھاتا ہے. یہ تو لامذھب تھے پھر کیوں انتہا پسندی پہ اتر آئے؟ علامتی طور پہ بڑے مظاہرے اور بڑی پابندیاں ہوں گی اس کے باوجود یہ دن منایا جائے گا اور مسلمانوں پہ حملے بھی ہوں گے.





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس