شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

شاہد آفریدی جب پہلی بار تبلیغ کیلئے تین دن کیلئے گئے تو انہوں نے تین دن کیا سیکھا؟ ان تین دنوں میں شاہد آفریدی خود کو کیسا محسوس کررہے تھے؟ سبحان اللہ! سن کر آپ کا ایمان تازہ ہوجائے گا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف پاکستانی کرکٹراورقومی ٹیم کےسابق کپتان شاہدخان آفریدی نے کہاکہ میرے بہت سارے دوست ہیں لیکن میرے سب سےاچھےد وست وہ مولاناحضرات ہیں جومیری آخرت کی فکرکرتےہیں۔انہیں فکرہے کہ میں دنیامیں صرف پیسہ کمانے یاکرکٹ کھیلنے نہیں آیا۔میں نے یہ چیزیں چھوڑ دینی ہیں میں ایک چھوٹی سی قبرمیں

لیٹاہوں گاآس پاس کوئی نہیں ہوگاصرف میرےاعمال ہوں گے۔نہ میری بیگم ہوگی نہ بچے ہوں گے اورنہ ہی میرےماں باپ ہوں گے۔کوئی بھی نہیں ہوگامیرے ساتھ صرف میں اکیلالیٹاہواہوں گا۔میں ان کے ساتھ جوتین دن گزارکرآیاتومجھے معلوم ہواکہ شاہدآفریدی صاحب جونماز پڑھتے تھے اس نماز میں توآٹھ نوغلطیاں ہیں۔مجھے اتنی شرم کہ میر ی نماز میں اتنی غلطیاں تھیں اس کے باوجوداللہ تعالیٰ مجھے دیتاتھا۔توجب میں نے ان سے نماز سیکھی میری نماز ٹھیک ہوئی میری نماز میں عاجزی آئی اورمیں آہستہ آہستہ مطلب کوسمجھ کر نماز پڑھنے لگا۔معروف آل رائونڈرنےمزیدکیاکہا جاننے کےلیے ویڈیوملاحظہ کریں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس