شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

رات کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز رائیونڈ خوفناک بم دھماکے سے لرز اٹھا، متعدد افراد بارے افسوسناک خبر ،اضافے کا خدشہ


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے پنجاب کے علاقے رائیونڈ میں بم دھماکہ ہو گیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق رائیونڈ میں خوفناک دھماکے کے اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 9افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکا ایک پولیس چیک پوسٹ کے قریب ہو ا ہے۔ دھماکہ کی آواز سنتے ہی شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر علاقے کا گھیرائو کر لیا ہے ۔ دھماکے کے حوالے سے مزید تفصیلات آنےکا سلسلہ جاری ہے ۔ علاقہ کے لوگ گھروں میں محصور ہو کررہ گئے ہیں





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس