شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اناللہ وانالیہ راجعون: نواز شریف غم سے نڈھال، انتہائی قریبی اور پارٹی کی جان سمجھے جانے والی شخصیت کا انتقال ،کارکنان سوگ میں ڈوب گئے


لاہور (ویب ڈیسک) شوکت علی کی نماز جنازہ اسلامیہ ہائی سکول مغلپورہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں بلدیاتی نمائندوں اور اہل خانہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اور ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 122کے چیئرمین شوکت علی دل کے مریض تھے اوردوہفتے سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔ان کی نماز جنازہ مغلپورہ

لاہورمیں اداکردی گئی نماز جنازہ میں کثیرتعدادکی شرکت کی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس