شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ترکی کی شام کے بعدایک اورمسلمان ملک پربمباری۔۔۔بڑے پیمانے پرتباہی


انقرہ (ویب ڈیسک ) ترک فضائیہ نے شمالی عراق پر کی جانے والی ایک کاروائی کے دوران دہشتگردوں کی پناہ گاہوں اور ان کے اسلحے کے ذخائر کو تباہ کر دیا ۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، شمالی عراق کے علاقوں متینہ،غارہ ،آواشین اور باسیان میں موجود دہشتگردوں کا پتہ لگاتےہوئے اُن کے ٹھکانوں اور اسلحے کے گوداموں کو تباہ کر دیا بعد ازاں ترک طیارے

بحفاظت اپنے اڈوں پر واپس آ گئے۔گزشتہ روز بھی شمالی عراق پر ترک فضائیہ نے کاروائی کرتےہوئے دہشتگردوں کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کر دیا تھا ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس