شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

صبح صبح افسوسناک خبرآگئی ملک کے بڑے شہرمیں فائرنگ ،4سیکورٹی اہلکارشہید


کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسلح ملزمان نے لانگو آباد میں گشت پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے۔پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

فوری طور پر شہید اہلکاروں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس