شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ہماری روزانہ کی کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو صحت کو متاثر کرتی ہیں اور جن سے مہلک امراض کا خدشہ لاحق ہوسکتا ہے


اسلام آباد (نیو زڈیسک)ہماری روزانہ کی کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو صحت کو متاثر کرتی ہیں اور جن سے مہلک امراض کا خدشہ لاحق ہوسکتا ہے۔ اس صورت میں احتیاط کو علاج سے بہتر مانا جاتا ہے۔گھر یا دفتر میں کام کا دباؤ، سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال اور رات دیر تک جاگنے سے نیند متاثر ہوجاتی ہے، جس سے دن بھر

طبیعت میں سستی اور بے چینی محسوس ہونے لگتی ہے جو براہ راست دماغ پر اثر ڈالتی ہے۔ اس سے مسلسل سر درد، دماغی کمزوری اور دماغ کا کینسر ہونے کا امکان پیدا ہوجاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند انسانی جسم کے لیے بہت اہم ہے اور ہر کسی کو رات کے اوقات میں 6 سے 8 گھنٹے تک نیند ضرور پوری کرنی چاہیے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس