شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پڑوسی ملک پرفضائی حملہ۔۔۔۔43افرادجاں بحق


کابل (ویب ڈیسک)افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں میں کم از کم 43 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی پولیس کے سربراہ جنرل عبدالرازق نے بتایا کہ صوبہ قندہار کے ضلح ینش میں طالبان کیجانب سے ایک سکیورٹی چوکی کو نشانہ بنائے جانے کے بعد سکیورٹی فورسز نے فضائی حملہ کیا

جسکے نتیجے میں کم از کم 43 طالبان ہلاک جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں طالبان کی متعدد گاڑیاں بھاری تعداد میں اسلحہ اور دیگر ہتھیار بھی تباہ ہوئے ہیں طالبان نے حملے کی تصدیق نہیں کی





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس