شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

معروف وکیل عاصمہ جہانگیر نے انسانی حقوق کی ترجمانی میں ہر کسر اُٹھا رکھی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کی بیٹیاں کون ہے؟ کس پیشے سے منسلک ہے؟


لاہور (ویب ڈیسک) معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے سوگواران میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے ،ان کی ایک بیٹی اسلام آباد اور دوسری بیٹی لندن میں مقیم ہیں۔سیاسی شخصیات کے علاوہ صحافتی برادری بھی اہلخانہ سے تعزیت کیلئے عاصمہ جہانگیر

کے گھر پہنچی اور سوگوار خاندان کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر کی تلقین کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کی صاحبزادی اور نجی ٹی وی کی اینکر پرسن منیزے جہانگیر کا کہنا تھا کہ ان کی آنکھیں اب بھی اپنی والدہ کو ڈھونڈ رہی ہیں، ان کی والدہ انسانی حقوق کیلئے نڈر ہو کر لڑیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس