شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

خدا خیر کرے بس… عارف نظامی نے یہ الفاظ کیوں کہے ؟ ن لیگ الیکشن تو جیت گئی مگر….. عارف نظامی نے خوفناک بریکنگ نیوز دیدی،کپتان کے کارکن خوش ۔۔


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگارعارف نظامی نے لودھراں میں مسلم لیگ ن کی فتح کے بعدکہاکہ زمینی حقائق ن لیگ کے خلاف ہیں۔ایک طرف توان کوجلسوں میں پزیرائی مل رہی ہے لیکن دوسری طرف یہ نیب کی پیشیاں۔۔اس با رے میں یاتواس کولمباکردیاجاتایامیاں نوازشریف کوڈیل کے ذریعے محفوظ راستہ مل جاتالیکن یہ دونوں

باتیں تونہیں ہوئیں۔نوازشریف کی سزالکھی ہوئی ہے ۔سپریم کورٹ مانیٹرکررہاہے۔خداخیرکرے پاکستان کے لیے اس کے خراب محرکات بھی نکل سکتے ہیں۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس