شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

تحریک انصاف اس الیکشن کے ہارنے پر مایوس نہیں..؟ اوریہ مقبول نے عمران خان کو کیا بات کہی ؟ سنیں شکست پر اوریہ صاحب کا دبنگ تجزیہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 154میں تحریک انصاف کی شکست کے بعدمعروف تجزیہ نگاراوریامقبول جان نے کہاکہ پاکستان میں اگرنظریات کے تحت کہیں ووٹ دیاجاتاہے تووہ چھوٹے بڑے شہروں میں پاکٹس میں دیاجاتاہےلاہورمیں دیاجاتاہے کراچی میں دیاجاتاہے لیکن کراچی میں نظریہ اب ختم ہوچکاہے۔بلوچستان میں ٹرائبل نظام ہے لوگ قبائلی سرداروں

کوووٹ دیتے ہیں ۔لودھراں میں بھی لوگ برادری کے نام پرووٹ دیتے ہیں ۔اس انتخاب میں شکست کے بعدتحریک انصاف کےلیے صورتحال تشویشناک ہے کیونکہ عمران خان نے جس برادری ازم کوتوڑنے کے لیے جدوجہدکی تھی لوگ اسی کی طرف واپس جارہے ہیں ۔انہوں نے مزیدکیاکہا؟جاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس