شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ریحام خان ان کپڑوں میں بھی۔۔۔۔ عامر لیاقت نے ریحام کی یہ تصویر شئیر کرکے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا،سنیں رحام نے کیا جواب دیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی چینل کوانٹرویودینے کے بعدعامرلیاقت ریحام خان کے خلاف میدان میں آگئے ۔سوشل میڈیاویب سائٹ ٹوئٹرپرڈاکٹرعامرلیاقت نے ریحام خان کی ایک تصویرشیئرکی اوراپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ بھارتی چینل کو انٹرویو تو اِن کپڑوں میں بھی دیا جاسکتا تھا کیونکہ بقول اِن ہی کے ” لوگ مجھے انڈین ایجنٹ سمجھتے ہیں

کیونکہ میں سچ بولتی ہوں “۔

عامرلیاقت کے بعدریحام خان بھی میدان میں آگئیں اورکہاکہ یہ ایک اوربھائی صاحب ہیں جنہیں سیٹ کی امیدنے کیاکیاکرنےپرمجبورکیاہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس