شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

بھارتی جھنڈے کے ساتھ تصویر پر تنقید پر شاہد آفریدی بول پڑے! تصویر کیوں بنوائی صاف بتادیا


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )شاہدآفریدی پاک بھارت سیریزکے حامی توہیں ہی ساتھ ہی بھارتی جھنڈے کی عزت بھی کرتے ہیں ۔آئس کرکٹ کے دوران بھارتی فین کے ساتھ بنوائی گئی تصویرپرپوچھے گئے سوال کاجواب دیتے ہوئے شاہدآفریدی نے کہاکہ جھنڈ املک کی ایک نشانی ہے اورہرآدمی کواس کی عزت کرنی چاہیے۔میں چاہ رہاتھاکہ ان کے جھنڈے کے ساتھ

تصویراوراچھی آئے ۔مقامی ہوٹل میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے آفریدی نے کہاکہ ایسالگ رہاتھاکہ ٹیمنیوزی لینڈ نہیں بلکہ دبئی میں سیریز کھیلنے جارہی ہے۔پی ایس ایل کے حوالے سے آفریدی نے کہاکہ نیشنل سٹیڈیم میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس