شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

جمعرات کو رات 9بج کر 55منٹ پر کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر فلکیات نے آگا ہ کر دیا


جدہ(نیو ز ڈیسک ) فلکیاتی علوم انجمن کے سربراہ ماجد ابو زاھرہ نے واضح کیا ہے کہ 15فروری جمعرات کو 2018ء کا پہلا جزوی سورج گرہن ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ سعودی عرب سمیت کسی بھی عرب ملک میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ یہ قطب جنوبی میں نظر آئیگا۔ سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کاآغاز رات 9بجکر

55منٹ اور گرینچ ٹائم کے مطابق 6بجکر 55 منٹ پر ہوگا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس