شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

300پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج نے پورے پنجاب کو ہلاک کر رکھ دیا ، نتائج نے ہر کسی کو حیران کر دیا


لودھراں (نیوز ڈیسک) این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔حلقے کے مجموعی 338 پولنگ سٹیشنز میں سے 300 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار پیر اقبال شاہ 100840 ووٹ لے کر آگے جبکہ تحریک انصاف کے علی ترین خان 76275 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے ملک اظہر

9507 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے مرزا محمد علی بیگ نے 2979 ووٹ حاصل کئے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار پیر اقبال شاہ 93779 ووٹ لے کر آگے جبکہ تحریک انصاف کے علی ترین خان 69508 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے ملک اظہر 8955 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے مرزا محمد علی بیگ نے 2861 ووٹ حاصل کئے ہیں۔ جبکہ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار پیر اقبال شاہ 70970 ووٹ لے کر آگے تھے جبکہ تحریک انصاف کے علی ترین خان 51878 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرتھے۔ تحریک لبیک پاکستان کے ملک اظہر 3917 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے مرزا محمد علی بیگ نے 1684 ووٹ حاصل کئے تھے





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس