شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

جتنا لوڈ اب اتنا ہی بیلنس،موبائل کارڈز پرعائد ٹیکس میں کمی کیلئے بڑا قدم ،صارفین میں خوشی کی لہر


اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے موبائل صارفین کیلئے خصوصی قانون پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق موبائل فون کارڈز پر عائد ٹیکس میں کمی کیلئے قانونی ترمیم لائی جائے گی.نئےقانون کے مطابق موبائل کارڈز پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی جائے گی.جو صارفین ماہانہ 200 روپے یا اس سے کم موبائل

بیلنس استعمال کرتے ہیں، ان کے موبائل بیلنس سے ٹیکس کی کٹوٹی معمول سے کم ہوگی. واضح رہے کہ اس وقت موبائل صارفین کے 100 روپے کے کارڈ پر 35 روپے کی کٹوتی ہوتی ہے.





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس