شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سا بق وزیر اعظم کیسا تھ ایسا افسو سنا ک وا قع پیش آیا کہ فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا


لاہور ( نیوز ڈیسک ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی طبیعت نا ساز ہو گئی ، چکرا کر گرپڑے ، آنکھ پر چوٹ آئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بدھ کے روز بلڈ پریشر کم ہونے پر گرپڑے،یوسف رضا گیلانی کے گرنے کے باعث آنکھ کے قریب چوٹ آئی،انہیں طبی امداد کے لیے لاہور کے ڈیفنس اسپتال لایا گیا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس