شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ڈیڑھ لاکھ روپے کی جرابیں پہننے والی ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ ،جرابوں کی خاصیت کیاہے ،جان کرآ پ بھی دنگ رہ جائینگے


ہالی ووڈ (ویب ڈیسک ) دنیا کی معروف ترین گلوکارہ اور اداکارہ جنیفر لوپیز کو کون نہیں جانتا ۔ جنیفر لوپیز کو گانوں کے ساتھ ساتھ اداکاری س شہرت ملی تاہم وہ اپنے بہترین ملبوسات اور پہناوے سے بھی دنیا کو حیران کرتے رہتی ہے ۔حال ہی میں جنیفر لوپیز نے ملبوسات کی مشہور ترین کمپنی “گوچی “کی جرابیں پہنیں ہیں ، ان جرابوں کی خاص بات یہ

ہے کہ ان کی قیمت پاکستانی روپوں میں 146000 روپے سے زائد بنتی ہے ۔ان جرابوں کی قیمت کے زیادہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس جراب میں ہیرے جڑے ہوئے ہیں ۔ جنیفر لوپیز نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لکھا کہ “آج میں نے نئی جرابیں پہنیں ہیں “،تاہم اس کے ساتھ جنیفر لوپیز نے جوتوں کا بہترین جوڑا بھی زیب تن کیاہے ،جنفیر کا کہناہے کہ اچھے اور مہنگے جوتے پہننا اس کی کمزوری ہے ۔ اور اس بار مہنگی اور بہترین جرابیں پہن کر اسے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے ،.





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس