شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اے بی ڈی ویلیئرز نےبڑااعزازاپنے نام کرلیا۔۔۔ دنیا کے 25ویں بلے باز بن گئے


سینچورین ( ویب ڈیسک) جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ گوور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح وہ زیادہ بنانے والے دنیا کے 25ویں بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے بھارت کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 20 رنز بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا، گوور نے

8231 رنز بنا رکھے تھے جبکہ ویلیئرز نے 8247 سکور کر رکھے ہیں جس میں ان کی 21 شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس