شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

جوکام زندگی بھرنہیں ہوپاتااس بچے نے 13سال کی عمرمیں کردکھایا


شابو جا( ویب ڈیسک)صرف تیرا سال لیکن باکسنگ میں مہارت کمال، 13سالہ نائیجیرین بچہ باکسنگ اسٹار بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ینائیجیریا کا یہ ویڈیو میں نظر آنے والا بچہنہ صرف ماہر باکسر کی طرح باکسنگ کا مظاہرہ ہی نہیں کررہاہے بلکہ بلکہ اپنے حریفوں کو ایسے مکے برساتا ہے کہ دیکھنے والوں بھی ننھے باکسر کی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

نائیجیریا کے شہر لاگوز سے تعلق رکھنے والا 13سالہ جے ا?ر سنکا نامی بچہ نہ صر ف باکسنگ کا شوقین ہے بلکہ باکسنگ کے کئی مقابلے اپنے نام کر چکا ہے اور ایک ماہر باکسر بننے کیلئے باقاعدہ تربیت بھی لیتا ہے





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس