شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

امریکہ میں میزائل حملے کی غلط وارننگ۔۔۔سب کی ہوانکل گئی


واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی ریاست ہوائی میں موبائل فونز پر بیلسٹک میزائل حملے کی وارننگ ملتے ہی ہر جانب ہلچل مچ گئی۔ وارننگ میں کہا گیا تھا کہ بیلسٹک میزائل کا حملہ ہونے والا ہے، جلد سے جلد پناہ گاہیں تلاش کی جائیں یہ کوئی مذاق نہیں ہے،مگر بعد میں اسے انسانی غلطی قرار دے دیا گیا۔امریکی حکام نے کہا پیغام غلطی سے چلا گیا تھا، وارننگ

مشق کی تھی۔ اس حوالیسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی بریفنگ دی گئی جبکہ ہوائی کے گورنر نے غلط خبر پر عوام سے معذرت کرلی





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس