شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ہلیری کلنٹن ٹرمپ پر برس پڑیں ۔۔۔سابق خاتون اول نے ٹرمپ کوشرمناک لقب دیدیا


واشنگٹن(ویب ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں جب کہ انہیں نسل پرست قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے8سال مکمل ہونے پر ہیلری کلنٹن نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اس سانحے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور جس طرح سے ہیٹی کے عوام نے اس کا

مقابلہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی ہے





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس