شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پاک فوج نے ایک محاذ پر بھارتی فوج کو عبرتناک شکست دیدی ، پاکستانی جان کر جھوم اٹھیں 


راولپنڈی(نیو زڈیسک )پاک فوج نے ایک محاذ پر بھارتی فوج کو عبرتناک شکست دیدی ، پاکستانی جان کر جھوم اٹھیں ، پاک فو ج نے بھارتی سورمائوں کو میدان میں عبرتناک شکست سے دو چار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کو 3.5 گول کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دے دی ہے۔پاک فوج کے

شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق نائجیریا میں جاری آرمڈ فورسز بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں پاک آرمی نے بھارتی ٹیم کو شکست دے دی ہے، پاک فوج نے حریف ٹیم کو 3.5 گول کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نائجیریا میں جاری آرمڈ فورسز بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے علاوہ مصر، نائیجریا اور امریکا کی ٹیمیں بھی شریک ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس