شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سیزنل انفلوئنزا بے قابو، ایچ ون این ون وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق،وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد


بہاول پور(نیو زڈیسک) بہاولپور میں سیزنل انفلوئنزا بے قابو، ایچ ون این ون وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق،بہاولپور م وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق وائرس سے متاثرہ شمیم بی بی کا ٹیسٹ کل ہی پازیٹیو آیا تھا شمیم بی بی محلہ قاضیاں بہاولپور کی رہائشی تھ وکٹوریہ ہسپتال م شعبہ حادثات کے انچارج

ڈاکٹر عامر کے مطابق وکٹوریہ ہسپتال م انفلوئنزا کے مرض سے جاں بحق ہونے والی شمیم بی بی نامی خاتون کو ہسپتال لایا گیا تھا جسے وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا جبکہ اس کے علاوہ 27مزید مریض بھی ہسپتال م داخل ہ اس کے علاوہ ایک مریض کی حالت تشویش ناک ہے اس طرح بہاولپور م انفلوئنزا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد5 ہوگئی ہے جبکہ ہسپتال م آنے والے مریضوں اور ہسپتال کے عملہ کو بھی ویکسینیشن کرنے کا عمل بھی جاری ہے ۔ ایک اور مریضہ مسرت بی بی م بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس