شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پیرسیال سے اسلام آبادآتے ہوئے جہانگیرترین کاہیلی کاپٹرخراب ۔۔۔پی ٹی آئی رہنماکیساتھ اورکون کون سوارتھا؟


مندرہ (ویب ڈیسک )جہانگیر ترین کے ہیلی کاپٹر میں خرابی پیداہوگئی جس کے بعدہیلی کاپٹرنے مندرا میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیرترین پیرسیال سے اسلام آبادآرہے تھے کہ راستے میں ان کاہیلی کاپٹرخراب ہوگیاجس کے بعدہیلی کاپٹرکومندرہ میں ہنگامی لینڈنگ کرناپڑی۔ہیلی

کاپٹرمیں جہانگیرترین ،عامرکیانی اوراسحاق خاکوانی سوارتھے۔ہیلی کاپٹرمیں سواروفدکوپیرحمیدالدین سیالوی سے ملاقات کرنی تھی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس