شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

تر بیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصو بے سے متعلق بڑی خبر آگئی


تر بیلاغازی ( نیوز ڈیسک ) تر بیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصو بے کے چیف انجینئر و پراجیکٹ ڈائر یکٹر سہیل خان اپنی مدت ملازمت پوری کر نے کے بعد کل ریٹائر ہو جائیں گے واپڈا نے چیف انجینئر وپراجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان کی ریٹائر منٹ پران کی جگہ محمدعرفان کو چوتھے توسیعی منصو بے کا چیف انجینئر وپر اجیکٹ ڈائر یکٹرتعینات کیا ہے نئے تعینات ہونے والے محمد عرفان بحیثیت چیف انجینئر وپراجیکٹ ڈائر یکٹر کل سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرفر ائض کی ادائیگی کا باقاعدہ آغاز کر یں گے ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس