شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

گا ڑیو ں کا شو ق رکھنے والے افراد کیلئے قیمتو ں با رے بڑی خبر آگئی


لاہور (نیوز ڈیسک )جولائی سے دسمبر کے دوران گاڑیوں کی فروخت 18 فیصد اضافے سے 2 لاکھ 39 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان آٹو مینوفیکچرز ایسو سی ایشن پاکستان آٹو مینوفیکچرز ایسو سی ایشن کے مطابق دسمبر میں گاڑیوں کی فروخت 20 فیصد اضافے سے 19 ہزار 237 رہی جبکہ جولائی سے دسمبر کے دوران گاڑیوں کی

فروخت 18 فیصد اضافے سے 2 لاکھ 39 ریکارڈ کی گئی۔6 ماہ کے دوران 800 سی سی سی 32 ہزار 702 گاڑیاں، 1000 سی سی سی کی 23 ہزار 642 گاڑیاں اور 1300 سی سی کی 47 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت شرح سود 42 سال کی کم ترین سطح پر ہے جس کے باعث عوام لیز پر گاڑیوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ملک میں آن لائن ٹیکسی سروس کے شروع ہونے سے کئی افراد نئی گاڑیاں اس کاروبار میں لگانے کے لئے خرید رہے ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس