شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پھو ل سی معصو م زینب کے قتل نے پوری انسا نیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا


لاہور (نیوز ڈیسک ) پھول سی معصوم زینب کیساتھ زیادتی اور قتل کے واقعہ نے قومی کھلاڑیوں کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔سابق کوچ اور کپتان وقار یونس نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کیا کہ زینب کے مجرموں کو پھانسی کی سزا ملنی چاہیے۔ اظہر علی نے کہا وہ حیران ہیں کہ کوئی انسان ایسا بھی کر سکتا ہے۔ زینب کے ساتھ ہونے والی بربریت نے مجھے شدید غمزدہ کیا ہے۔ اس واقعے میں ملوث حیوانوں کو ایسی سزا دینی چاہئے کے انسانیت ہمیشہ یاد رکھے۔ اپنے بچوں کی حفاظت کریں انکا خیال رکھیں آللہ ہم سب پر رحم فرمائیں۔ پاکستان کے حکمران ہمیں انصاف چاہیئے!‎





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس