شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

بھارتی کھلاڑی سائنا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم میں ہیروئن کون ہوگی ؟نام بارے پتاچل گیا


ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارتی بیدمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم میں شردھاکپور کی جگہ دیپکا پڈوکون کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم میں شردھا کپور کا نام سامنے آرہا تھا لیکن اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ شردھاکپور کی فلمیں باکس آفس پر اچھا بزنس

کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث میکرز اب فلم میں شردھاکپور کی جگہ دیپکا پڈوکونکو کاسٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس