شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ


شارجہ (نیوز ڈیسک) امارات کی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 600 ملین درہم اضافہ کیا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل کے ممبر ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ امارات کی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 600 ملین درہم اضافہ کیا ہے۔ تاہم نتخواہوں میں یہ اضافہ یکم جنوری 2018 سے

ہو گا اور صرف ان امارتی سرکاری ملازمین کے لیے جنکا گریڈ آٹھ سے کم نہیں ہے۔ایک نئے گریجویٹ کو نئے فرمان کے مطابق 18،500 درہم سے کم تنخواہ کسی صورت جاری نہیں کی جائے گی۔ شارجہ کے کسی بھی امارتی سرکاری ملازم کی تنخواہ 18،500 درہم سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ جبکہ 8 ویں درجے سے نچلے درجے کے ملازمین کی نتخواہ میں اضافے کومنسوخ کر دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ایک سرکاری ملازم زیادہ سے زیادہ چھ سالوں کے لئے ایک ہی گریڈ پر رہ سکتا ہے





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس