شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سنی لیونی بھارتی نژاد کینیڈین شہری ہیں جنہوں نے فحش فلموں میں اداکاری کے ذریعے شہرت کمائی


نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی نژاد کینیڈین شہری سنی لیونی جنہوں نے اپنے کیئرئر کی ابتدا فحش فلموں سے کی اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئیں ، انہوں نے پھر بھارت کی راہ پکڑی اور بالی ووڈ میں انٹری دیدی جسم ٹو سے کی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے بالی ووڈ انڈسٹری سنی لیون پر مہربان ہوتی چلی گئی ، ان کے کام کو سراہا

جانے لگا لوگوں نے کافی دلجوئی سے ان کے کام کو پسند کیا۔ آج وہ بھارت کی معروف اداکاراؤں میں شریک ہوتی ہیں اور دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح موجود ہیں۔مگر آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ سنی لیونی واحد بھارتی خاتون نہیں ہیں جنہوں نے فحش فلموں میں اداکاری بلکہ ان کے علاوہ بھی کئی لڑکیوں نے اس پیشے کو چنا اور شہرت حاصل کی۔‎سنی لیونی کے بعد فحش فلموں کی معروف اداکارہ میا خلیفہ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ میا خلیفہ ساؤتھ انڈین فلم چنکز 2 : دی کنکلوژن میں کام کریں گی، یہ فلم بالغان کیلئے بنائی گئی کامیڈی فلم چنکز کا سیکوئیل ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم ڈائریکٹر عمر للو نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میا خلفیہ کو فلم میں آئٹم سا نگ کی بجائے ایک اچھا کردار دیا جائے گا۔ڈائریکٹر عمر اپنی فلم اورو اڈار لو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس لئے چنکز 2: دی کنکلوژن کی شوٹنگ کا آغاز مئی 2018ء میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ان اداکارئوں کی تصاویر نام کیساتھ طرح ترتیب دی گئی ہیں ۔

1:پریا انجلی

2:انجلی کارا

3:لی جے

4:جیڈ جیول

5:ڈیسٹینی ڈیویل

6:آریانا مسٹری

7:جیسمین چوہدری

8:مادھوری پاٹیل

9:شازیہ سہاری

10:راکھی

11:میا خلیفہ





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس